آلوکا پراٹھا بنانے کے 2طریقے
آلو کا پراٹھا کی فلنگ کے اجزاء روٹی کے اجزاء
آلو: (ابلے ہوئے ) 4عدد(درمیانہ سائز) گندم کا آٹا: 2.5کپ
نمک: حسبِ ذائقہ لال مرچیں: 1چمچ آئل: 1چمچ
کالی مرچیں(پسی ہوئی) آدھا چمچ پانی: آٹا گوندھنے کے لیے
سبز مرچیں:(باریک کٹ ہوئی) 2 عدد
نمک: حسبِ ذائقہ لال مرچیں: 1چمچ آئل: 1چمچ
کالی مرچیں(پسی ہوئی) آدھا چمچ پانی: آٹا گوندھنے کے لیے
سبز مرچیں:(باریک کٹ ہوئی) 2 عدد
پراٹھا تیار کرنے کے لیے دوسرے اجزاء
سبز دھنیا: (کٹا ہوا) 3چمچ آئل یا مکھن یا گھی پراٹھا پر لگانے کے لیے
لیموں کاجوس: آدھا چمچ
نوٹ: آپ اس مصالحہ میں امچور کا پاوڈر، سوکھا دھنیا، زیرہ، چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ وغیرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
سبز دھنیا: (کٹا ہوا) 3چمچ آئل یا مکھن یا گھی پراٹھا پر لگانے کے لیے
لیموں کاجوس: آدھا چمچ
نوٹ: آپ اس مصالحہ میں امچور کا پاوڈر، سوکھا دھنیا، زیرہ، چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ وغیرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پراٹھا کی فلنگ بنانے کی ترکیب
1۔ ایک برتن میں ابلے ہوئے آلوچھیل کر mashکر لیں۔
2۔ اب اس میں نمک، لال مرچیں، کالی مرچیں پسی ہوئی، ہرا دھنیا اور سبزیں مرچیں بھی ڈال دیں۔
3۔ اس کے بعد ، لیموں کا رس بھی شامل کر دیں۔ تمام چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیں۔تاکہ یک جان ہو جائیں۔
4۔ اس تیار شدہ آمیزہ کو ایک سائیڈ پر کپڑے سے کور کر کے رکھ دیں۔
پراٹھا کا آٹا کیسے تیار کرنا ہے؟
1۔ آٹا گوندھنے والے برتن میں آٹا ڈالیں۔
2۔ نمک اور آئل بھی شامل کریں اور اچھی طرح سے مکس کر لیں۔
3۔ اب آہستہ آہستہ پانی شامل کرتے جائیں، اور اس وقت تک گوندھتے رہیں جب تک کہ نرم اور ملائم نہ ہو جائے۔
4۔ اس آٹا کو 20-30منٹ کے لیے ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔ تاکہ یہ مزید نرم ہو جائے۔
No comments:
Post a Comment